Results 1 to 3 of 3

Thread: شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا

    شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا
    لفظ خود اپنا گلا گھونٹ کے مر جائے گا

    تیز رفتار ہواؤں Ú©Ùˆ یہ اØ+ساس کہاں
    شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا

    یہ چمکتا ہوا سورج بھی مری شام کے بعد
    رات کے گہرے سمندر میں اتر جائے گا

    صرف اک گھر کو ڈبونا ہی نہیں کام اس کا
    اب یہ سیلاب کسی اور کے گھر جائے گا

    ہیں ہر اک سمت یہی لوگ یہی دنیا ہے
    ان سے بچ کے کوئی جائے تو کدھر جائے گا

    کام اتنا تو کرے گا یہ ابلتا ہوا خون
    سارے منظر میں مرا رنگ تو بھر جائے گا
    2gvsho3 - شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا

    Wah wah wah zabrdast
    superbbbbbbbbbb


    30abdx0 - شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Wah wah wah zabrdast
    superbbbbbbbbbb
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - شوق جب جرأت اظہار سے ڈر جائے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •